: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بنگلو رو یکم ا کتو بر ( ایجنسیز) کر نا ٹک ہا ئی کو ر ٹ کے ا سپیشل بنچ نے جیہ للیتا کی ضما نت کی در خوا ست کو 7 اکتو بر تک ملتو ی کر دیا ہے۔ جج نے کہا کہ استغا ثہ کے طر ف سے نما ئند گی ضر و ری ہے اور اس معا
ملہ میں پر ا سیکیو ٹر کے تقرر کا ا نتظا ر کیا جا سکتا ہے۔ ا س کے بعد جج نے ضما نت کی عر ضی کو اگلے پیر تک ملتو ی کر دیا با و جو د جئے للیتا کے ا یڈ و کیٹ نے عر ضی داخل کی تھی کہ ٹر ائیل کو رٹ میں پرا سیکیو ٹر کے مو جو د گی ضر و ری نہیں ہے جسکی سزا کی مد ت 10 سا ل سے کم ہے ۔